پپو مافیا آریان کا دفاع کر رہے ہیں، کنگنا رناوت

کسی کو یہ محسوس کروانا کہ انھوں نے کچھ غلط نہیں کیا، مجرمانہ فعل ہے،کنگنا

ثقافتی سرگرمیوں کے لیے ہر نوجوان کو 78 ہزار ملیں گے

پیسے شہری تھیٹر، سینیما، کنسرٹ اور دیگر ثقافتی میلوں پر خرچ کریں گے

نوبل امن انعام 2021 کا اعلان ہو گیا

امن انعام آزادی اظہار کے تحفظ کی کوششوں کے لیے دیا گیا ہے

بھارت میں غیر ملکی سفارتکار بھی غیر محفوظ

60 سالہ برطانوی سفارتکار صبح اپنی رہائش گاہ سے ٹینس کھلینے نکلی تھیں

افغانستان سے متعلق مذاکرات، روس نے طالبان کو مدعو کر لیا

مذاکرات میں افغانستان کے بعد بدلتے حالات اور انسانی بحران پر قابو پانے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی

افغانستان :نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ، 100 افراد جاں بحق

دھماکہ مسجد میں ہوا، شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی، سیکڑوں افراد زخمی

برطانیہ نے پاکستان کو نئی سفری فہرست میں شامل کر لیا

برطانوی حکومت نے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کر دیں، اطلاق 11 اکتوبر سے ہو گا۔

سیلفی سے مشہور مادہ گوریلا چل بسی

نداکسی نے زندگی کی آخری سانسیں اپنے نگراں آندرے بوما کی بانہوں میں لی۔

عالمی ادارہ صحت نے ملیریا کے لیے پہلی ویکسین کی منظوری دیدی

تقریباً چار لاکھ افراد ہر سال ملیریا سے جاں بحق ہو جاتے ہیں۔

دلہن نے طلاق لے لی، لپ اسٹک بچا لی

اردن میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جہاں دولہا نے نکاح کے فوری بعد بات نہ ماننے پر دلہن کو طلاق دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز