متحدہ عرب امارات: مسافروں کو وزٹ ویزہ آن آرائیول فراہم کرنے کا اعلان

دنیا کے 70 ممالک کے مسافروں کو ایئرپورٹ پر ویزہ فراہم کردیا جائے گا۔

جھوٹا بھارت: ابھی زندہ ہوں، ملا عبدالغنی برادر

میری موت کی خبریں میڈیا میں شائع کی گئیں ہیں جو صرف ایک جھوٹا پروپیگنڈا ہے،نائب وزیر اعظم افغانستان

سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے 6 ملین ڈالر اور سونے کی اینٹیں برآمد

افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح  فرار ہو گئے ہیں جب کہ احمد مسعود بھی منظر سے غائب ہیں

روس کا افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا اعلان

جلد خوراک اور طبی امداد بھیجیں گے، روسی وزارت خارجہ

بھارتی فورسز نے مقبوضہ وادی میں ایک اور کشمیری شہید کر دیا

ضلع راجوری میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض فوج نے ایک کشمیری کو شہید کیا

افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

امید ہے جلد ہم مکمل طور پر آپریشن بحال کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، سربراہ پی آئی اے

دبئی: کلوننگ اونٹوں کی مانگ میں اضافہ

کلوننگ اسکیم کے تحت اونٹوں کے ہونٹ، گردن اوران کی رفتار کو مثالی بنانے پر کام کیا جا رہا ہے

شمالی کوریا کا کروز میزائل کا کامیاب تجربہ، جاپان کو تشویش

رواں سال شمالی کوریا نے جدید کروز میزائل بنایا جس کا حال ہی میں کامیاب تجربہ کیا گیا

طالبعلم نے پیوٹن کی غلطی درست کرائی، پرنسپل نے جھاڑ پلادی: صدارتی ترجمان کا اظہار افسوس

صدر پیوٹن ایسے طالبعلم سے کیونکر ناراض ہو سکتے ہیں جو اپنے وطن کی تاریخ سے زیادہ بہتر طور پر آگاہ ہے، ترجمان

خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں، مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں: افغان وزیر تعلیم

خواتین اور مرد طلبا کو الگ الگ کردیا جائے گا، عبدالباقی حقانی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز