طالبان نے وعدے پورے نہیں کیے، فرانس تعلق قائم نہیں کریگا، وزیر خارجہ

بین الاقوامی اقتصادی دباؤ طالبان پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جان ایف لودریاں کا عندیہ

شاہ رخ خان کو گمنامی کا خوف لاحق ہو گیا؟ ویب سیریز کی دنیا میں قدم رکھ دیا

کنگ خان ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں ۔

جعلی و جھوٹی خبروں سے تنگ بھارتی عوام کیلیے سچی خبروں کا چینل لانچ

نئے چینل کا نام گڈ نیوز ٹوڈے ہے جس کا نعرہ اچھی اور سچی خبروں کی فراہمی ہے۔

بھارت کلسٹر بم استعمال کر رہا ہے، دنیا خاموش ہے، کیوں؟ شیریں مزاری

مغرب کا دوہرا معیار بے نقاب ہونا چاہیے، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا استفسار

متحدہ عرب امارات میں ریٹائرمنٹ کی نئی پالیسی متعارف

اماراتی حکومت کے مطابق نئی اسکیم کا آغاز اگلے سال یعنی 2022 سے ہو گا۔

روسی صدر کی آنکھوں میں آنسو کیوں آئے ؟

روس کے وزیر ایک کیمرہ مین کو بچانے کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔

نائن الیون حملوں کی تحقیقات کا پہلا مسودہ جاری

سعودی حکومت کے ہائی جیکرز سے رابطوں کا کوئی ثبوت نہیں ملا، مسودہ

افسوس ہے امریکا کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف جنگ ختم کر دی گئی،ڈونلڈ ٹرمپ

 دو دہائیوں سے جاری جنگ میں افغان عوام نے بڑی قیمت ادا کی ہے۔

گلبدین حکمت یار کا افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان

نئی حکومت کا ساتھ دیں گے، عبوری انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، سربراہ حزب اسلامی

ٹاپ اسٹوریز