افغانستان: پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا

پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ مسافروں کو لے کر آج ہی اسلام آباد واپس پہنچ جائے گا۔

افغان حکمران کونسل کا قیام متوقع،ملا ہبت اللہ اخونزادہ سربراہ ہوں گے

طالبان حکومت چلانے کیلئے سابق دور جیسا نظام تشکیل دیں گے

کسی اسرائیلی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا، ترجمان طالبان

ایسے کسی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا جس نے کہا ہو کہ اُس کا تعلق اسرائیلی میڈیا سے ہے، سہیل شاہین

فلپائن نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی

غیر ملکی شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکلنے میں بھرپور مدد فراہم کر رہے ہیں، وزیر داخلہ شیخ فلپائنی سفیر کو یقین دہانی

اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی

سابق افغان صدر اور ان کے اہلخانہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر خوش آمدید کہا، وزارت خارجہ یو اے ای

افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کا قیام: پاکستان اور چین کا تبادلہ خیال

پاکستان کے سفیر منصور احمد خان اور چین کے سفیر وانگ یو کے درمیان کابل میں ملاقات۔

اشرف غنی کو گرفتار کرائیں، لوٹی ہوئی دولت واپس دلوائیں: انٹرپول سے اپیل

افغان سفارتخانے نے اپیل کرنے سے قبل عمارت کی دیواروں پر آویزاں سابق افغان صدر اشرف غنی کی تصاویر اتار دیں۔

کابل: جلال آباد میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

مظاہرین نے جلال آباد کے اہم چوک پر افغانستان کا قومی پرچم لہرایا تھا۔

بھارت میں طالبان کی حمایت پر 2 مقدمات درج

ڈاکٹر شفیق الرحمان اور چوہدری فیضان شاہی نے طالبان کی حمایت کی تھی۔

حکومت سازی: طالبان کی حامد کرزئی،عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سےمشاورت

طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی نے کابل میں سابق افغان صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی

ٹاپ اسٹوریز