افغان شہریوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے ، بورس جانسن

 افغان شہری برطانیہ میں کئی سالوں سے کام کر رہےہیں،ان کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔

وزیراعظم نے فواد چودھری کو اہم ٹاسک سونپ دیا

افغانستان کے مسئلے پر پاکستان کے مؤقف کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا جائے، عمران خان کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت

نئی حکومت کیلئے طالبان سے مذاکرات میں مصروف ہیں، عبداللہ عبداللہ

عبداللہ عبداللہ اور سابق افغان صدر حامد کرزئی وادی پنجشیر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی احمد شاہ مسعود کے بیٹے اور صوبہ پنجشیر کے قبائلی عمائدین سے ملاقات ہوئی ہے۔

افغانستان کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کا مرکز نہیں بننے دیں گے، فواد چودھری

جب ٹی ٹی پی کو بھارت سے فنڈز ہی نہیں ملیں گے تو ان کی کمر ویسے ہی ٹوٹ جائے گی، وفاقی وزیر

اسماعیل صابری یعقوب ملائیشیا کے نئے وزیراعظم منتخب

اسماعیل صابری نے وزیراعظم کے انتخاب میں  پارلیمنٹ کے 222 ارکان میں سے 114 کا ووٹ حاصل کیا

الیکشن کا وقت نہیں، جلدجامع حکومت تشکیل دیں گے، ترجمان طالبان

چین افغانستان میں امن  کے لیےتعمیری کردار ادا کرسکتا ہے، سہیل شاہین

مساجد کے امام شہریوں کو ملک نہ چھوڑنے کی تلقین کریں، طالبان

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ آئمہ کرام  شہریوں کو سمجھائیں کہ وہ دشمن کے منفی پروپیگنڈے پر کان نہ دھریں

افغانستان سے نکلنے کی کوشش، 17 سالہ فٹبالر جان گنوا بیٹھا

امریکی فوجی طیارے پر چڑھنے کی کوشش کے دوران یوتھ فٹ بال ٹیم کے رکن ذکی انوری اپنی جان گنوا بیٹھے

سرکاری ڈاکٹرز کی تنخواہ دو کروڑ سالانہ

گزشتہ چار سالوں کے دوران جی پی ڈاکٹروں کی آمدنی میں 11 فیصد اضافہ ہوا

پی آئی اے کا کابل مشن جاری،آج 2پروازیں اڑان بھریں گی

کینیڈا کا بھی کابل میں پھنسے افراد کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

ٹاپ اسٹوریز