انسٹا گرام: نو عمر صارفین کے لیے اہم ترین فیصلہ

16 سال سے کم عمر صارفین کے تمام اکاؤنٹس از خود پرائیوٹ ہو جائیں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

سیکورٹی ایکسپرٹس کی سفارشات پرنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دورہ پاکستان کی تصدیق کرے گا۔

تیونس میں سیاسی بحران اور ٹوئٹر پر پروپیگنڈا

نامعلوم صارفین کی ایک بڑی تعداد کی ٹوئٹر پر صدر قیس سعید کے اقدام کی حمایت

امریکہ میں زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

امریکی جیولیوجیکل سروے نے زلزلے کی شدت 8 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی ہے

لندن میں یہودیوں پر حملے بڑھ گئے

مئی2021 میں گزشتہ تین سال کی نسبت سب سے زیادہ یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا

طالبان افغان صوبے ہلمند کے مرکزی شہر میں داخل

قندھار شہر میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت آ گئی۔

چین: سور پالنے والے ارب پتی کو 18 سال کی جیل

انسانی حقوق پر کام کرنے والے سن داؤو پر لوگوں کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے الزام

سربوں کا بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی کو ماننے سے ایک بار پھر انکار

اقوام متحدہ نے بلقان کے ملک میں نسل کشی کے انکار پر پابندی عائد کردی تھی

ویکسین لگوائیں 100 ڈالر پائیں

امریکا میں ڈیلٹا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے نیویارک سٹی کے مئیر نے انعام دینے کا اعلان کیا ہے

امریکہ کی بھارت کو وارننگ

امریکہ نے نوٹس لیتے ہوئے اقلیتوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔

ٹاپ اسٹوریز