چین: سور پالنے والے ارب پتی کو 18 سال کی جیل

انسانی حقوق پر کام کرنے والے سن داؤو پر لوگوں کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے الزام

سربوں کا بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی کو ماننے سے ایک بار پھر انکار

اقوام متحدہ نے بلقان کے ملک میں نسل کشی کے انکار پر پابندی عائد کردی تھی

ویکسین لگوائیں 100 ڈالر پائیں

امریکا میں ڈیلٹا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے نیویارک سٹی کے مئیر نے انعام دینے کا اعلان کیا ہے

امریکہ کی بھارت کو وارننگ

امریکہ نے نوٹس لیتے ہوئے اقلیتوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔

ٹوکیو اولمپکس2020: کھلاڑیوں کی حفاظت پہ مامور پولیس افسران میں کورونا کی تصدیق

عالمی وبا کورونا پھیلنے پہ ٹوکیو اولمپکس 2020 کی پوری انتظامیہ لرز اٹھی ہے۔

غریب ممالک کیلیے100 ملین خوراکوں کی پہلی کھیپ: رواں ہفتے فراہم کردی جائیگی

برطانیہ کی جانب سے فراہم کی جانیوالی ویکسین کی پہلی کھیپ کینیا، کمبوڈیا، جمائیکا اورفلپائن سمیت دولت مشترکہ کے اتحادی ممالک کو فراہم کی جائے گی۔

افغانستان کے مسئلے پر ہم پہ بہت بڑا پریشر آئے گا، وزیراعظم

40لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ کل لانچ کررہے ہیں، عمران خان کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے صدارتی خطاب

افغانستان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چین

طالبان کا9 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں چین کے دو روزہ دورے پر ہے

پاکستانی نژاد فلم اسٹار کیشا پلینویتھی کا انتقال ہو گیا

کیشا کو تھائی پٹھان بھی کہا جاتا تھا کیونکہ ان کے والد کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا۔

چین کے زیر زمین جوہری گودام

دوماہ میں یہ دوسری جگہ دریافت ہوئی ہے جہاں چین زیر زمین گودام بنا رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز