خبردار! فتح کا چکھنا منع ہے، ٹوکیو اولمپکس کی انتظامیہ کا انتباہی پیغام

جو تمغے فاتحین کو دیے جا رہے ہیں وہ دراصل جاپانی عوام کی جانب سے عطیہ کردہ ری سائیکل برقی آلات سے تیار ہوئے ہیں۔

جرمنی: صنعتی علاقے میں دھماکہ، متعدد افراد لاپتہ

دھماکے اور اس کے بعد لگنے والی آگ کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی

پیرس میں کیوبا کے سفارتخانے پر دستی بموں سے حملہ

کیوبا کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا

بھارت: پولیس کی ایک دوسرے پر فائرنگ، 6 اہلکار ہلاک، 50 سے زائد زخمی

واقعہ بھارت کی ریاست آسام اور میزورام کی پولیس کے درمیان سرحدی تنازعے کے معاملے پر پیش آیا

ایئر عربیہ ابوظہبی کا پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ابوظہبی سے فیصل آباد اور ملتان کے لیے ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی

تیونس: پولیس کا الجزیرہ کے دفتر پر دھاوا

پولیس اہلکاروں نے ٹی وی چینل کے عملے کو عمارت سے باہر نکالا اور ذاتی سامان بھی ضبط کر لیا

بھارت: 100 مساجد تعمیر کرنے والے محمد عامر کی پراسرار موت

محمد عامر عرف بلبیر سنگھ نے بابری مسجد کو شہید کرنے کے چھ ماہ بعد اسلام قبول کیا تھا

جینز پہننے پر 17 سالہ بہو سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

پولیس کے مطابق واقع بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا

امریکا کا عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کی عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف امریکہ کے دورے پر روانہ

ڈاکٹر معید یوسف اپنے دورہ امریکہ میں ہم منصب جیک سلیوان سمیت دیگر اعلیٰ امریکی عہدیداران سے بات چیت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز