متحدہ عرب امارات سے پاکستان پہنچنے والے 24 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

پاکستان پہنچنے والے 128 میں سے 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

گٹکا کھانا دولہے کو مہنگا پڑ گیا: دلہن کا شادی سے انکار، بارات واپس

دلہن والوں کی جانب سے باراتیوں کو ملنے والے تمام تحائف بھی واپس کرنے پڑے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی نے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹادی

طلبہ کے مطالبے پر ملکہ الزبتھ کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا

40 سال بعد آسٹریلیا میں سرد ترین دن ریکارڈ

آسٹریلیا کے تین ریاستوں میں شدید برف باری ریکارڈ ی گئی

چین نے امریکی بل کو سرد جنگ والی ذہنیت قرار دے دیا

چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا چین کو دشمن تصور کرنا غلط ہے

ڈرونز نکالیں گے تو دنیا امریکی ایف 35 طیارے بھول جائے گی، ترک وزیر

لیڈر ملک کی حیثیت حاصل کرنے کے لیے ہم نے ہر شعبے میں پیشرفت کی، مصطفیٰ وارانک

طالبان کی بھارت کیساتھ روابط کی خبروں کی تردید

شائد کسی خاص مقصد کے لیے یہ خبر پھیلائی گئی، ذبیح اللہ مجاہد

نئی دہلی: اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی رقص کرنا مہنگا پڑ گیا

پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ان کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی۔

بھارت میں رہائشی عمارت منہدم، 8 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

واقعہ ممبئی کے شمالی علاقے میں آدھی رات کے قریب پیش آیا

ٹاپ اسٹوریز