اٹلی: دکھائی نہ دینے والا فن پارہ تقریباً 28 لاکھ روپے میں فروخت

68 سالہ اطالوی آرٹسٹ سیلوا ٹور گاراؤ نے ایک ایسے مجسمے کی نیلامی کی جس کا حقیقی دنیا میں موجود ہی نہیں۔

لبنان: بینک کے سربراہ ریاض سلامہ کی ذاتی دولت کی تحقیقات شروع

دنیا بھر میں ریاض سلامہ کی جائیدادوں کی مالیت دو ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک اور اعزار

اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو دہائی کی مقبول ترین نو عمر قرار دیا

ایران: اسٹیل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں دھواں پھیل گیا

فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملہ زرند ایرانی اسٹیل پلانٹ پر تاحال موجود ہے، گورنر علی صادق زادے

اسرائیلی کی تاریخ میں پہلی بار عرب پارٹی کا حکومت میں شمولیت کا امکان

وہ فلسطینیوں کے ساتھ امن کے حامی ہیں اور ان کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے عالم اسلام خود بخود اسرائیل کو قبول کر لے گا

اسپیس ایکس کا ایک اور اہم مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے  انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا

جی-7 ممالک گوگل اور ایمیزون سمیت بڑی کمپنیوں پر ٹیکس لگانے پر متفق

G-7 ممالک کے وزرائے خزانہ کے لندن میں ہونے والے اجلاس میں کم سے کم کارپوریٹ ٹیکس 15 فیصد کرنے پر متفق

امریکی ایئر لائن کا آواز کی رفتار سے تیز مسافر طیارے خریدنے کا اعلان

امریکی ایئر لائن یونائیٹڈ نے سال 2029 تک 15 نئے سپر سونک مسافر طیارے خریدنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے

امریکی صدر پر 2 سال کی پابندی عائد

ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد ہونے والی پابندی ختم کرنے سے نقص امن کو خطرہ ہے، فیس بک

کورونا وائرس:دنیا میں 17 کروڑ 33 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 12 ہزار 240 تک پہنچ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز