افغانستان میں حملے، 150 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے 34 میں سے 26 صوبوں میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

افغانستان سے فوجیوں کے ساتھ شراب بھی واپس جائے گی

افغانستان سے ساڑھے 22 ہزار لیٹر سے زائد شراب واپس جرمنی جائے گی

ایران کا صدر کیسے منتخب ہوتا ہے؟

ایران میں 18 جون کو صدراتی انتخابات منعقد کیے جائیں گے

امریکا:ہیکرز کو بطور تاوان ادا کیے گئے 35کروڑ کے بٹ کوائنز واپس

امریکی حکام نے 63.7 بٹ کوائنز حاصل کیے جن کی قیمت 2.3 ملین ڈالرز ہے

بھارت: فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک

20 سے زائد افراد کو بحفاظت فیکٹری سے باہر نکال لیا۔

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد37لاکھ51ہزار سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 لاکھ 12 ہزار701تک پہنچ گئی

کینیڈا: دہشتگرد نے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے روند دیا

کینیڈین صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں یہ خوفناک سانحہ پیش آیا

بھارت: اداکارہ سنی لیون بھی متاثرین کی مدد کیلیے میدان میں آگئیں

سنی لیون نے کھانے پینے کی اشیا اور پھلوں سے بھرا ہوا ایک ٹرک ان متاثرین میں تقسیم کیا ہے جو کورونا کے باعث معاشی تنگی کا شکار ہیں۔

بنگلہ دیش کی سری لنکا کو 20 کروڑ ڈالر کے قرض کی پیشکش

بنگلہ دیش نے سری لنکا کو معاشی مشکلات سے نمٹنے کے لیے 20 کروڑ ڈالر قرض دینے کی پیشکش کر دی۔

کورونا وائرس نے شیر کی جان لے لی

بھارت کے جنوبی شہر چنئی میں قائم چڑیا گھر میں موجود آٹھ شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز