فیٹف: پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے کا کوئی خطرہ نہیں، حماد اظہر

 پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو فیٹف کے 2 پلان پرعمل کر رہا ہے، وفاقی وزیر برائے توانائی

وزیراعظم: بھارت سے بات چیت شروع کرنے کی مشروط پیشکش

 افغانستان کے لیے اسٹریٹجک ڈیپتھ کی پالیسی تبدیل کردی ہے، عمران خان کا برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کو انٹرویو

مقبوضہ کشمیر: 904 بچے شہید، ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد یتیم

جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کردی

جنوبی کوریا: سینیئر افسر کی زیادتی پر خاتون اہلکار نے خود کشی کر لی

عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔

ملیے: ماں بیٹی بھی اور ہم جماعت بھی۔۔۔

ماں بیٹی نے ایک ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

خلائی مخلوق اور ان کی فضائی ٹیکنالوجی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے، امریکی انٹیلیجنس

 حاليہ برسوں ميں ايسے تمام واقعات جن ميں کسی خلائی جہاز کو رپورٹ کيا گيا تھا، جس سے نہ رابطہ ہو سکا اور نہ ہی اس کی شناخت اور ساخت کا کوئی علم تھا، وہ بظاہر کسی خلائی مخلوق کا نہيں تھا۔

جوبائیڈن نے چین کی مزید 28 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

یہ حکم نامہ سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دور کے حکم نامے کا تسلسل ہے، جس میں 31 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ 

بھارت: پولیس نے 6 کلو گرام یورینیم پکڑ لی، 7 افراد گرفتار

ایک ماہ کے دوران یہ دوسرا واقعہ ہے کہ حکام نے اتنی بڑی مقدار میں یورینیم اپنے قبضے میں لی ہے۔

اسرائیل: نامزد وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی سیکیورٹی انٹیلی جنس نے سنبھال لی

یہ ایک غیر معمولی قدم ہے کیونکہ مروجہ طریقہ کار کے تحت شن بیت باقاعدہ حلف برداری کے بعد ہی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالتا ہے، مؤقر اسرائیلی اخبار کا تبصرہ

اسرائیل: بائیں بازو کو حکومت سازی سے روکیں، نیتن یاہو کی اپیل

یہ سیاسی اتحاد خطرناک ہے، وزیراعظم کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پیغام

ٹاپ اسٹوریز