فلسطینی نوجوان نے چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھادی، 7 اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیلی فوجیوں نے گاڑی چڑھانے والے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: کورونا کا نیا ویرینٹ تیزی سے پھیلنے لگا

لیباریٹری میں جانچ شدہ 38 فیصد نمونوں میں یہ نیا ویرینٹ پایا گیا ہے، ڈاکٹر ششی سودھن پرنسپل جموں میڈیکل کالج

مصر: زخمی فلسطینیوں کیلیے اسپتالوں کے دروازے کھولنے کا فیصلہ

جمعہ کی رات تک 1200 مصری ڈاکٹر غزہ میں بطور رضاکار زخمیوں کے علاج کے لیے اپنے کوائف کا اندراج کرا چکے ہیں۔

اسرائیلی افواج کے حملے جاری: غزہ میں33 اور غرب اردن میں 21 شہید

فضائی بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کے خدشات موجود ہیں، امدادی کارکنان

فلسطین: اقوام متحدہ نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

لڑائی ناقابل کنٹرول سیکیورٹی اور انسانی بحران پیدا کر سکتی ہے،  انتونیو گوتریس سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

او آئی سی نے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی

مقبوضہ فلسطینی علاقوں پراسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں، او آئی سی

عالمی برادری حرکت میں آئے اور اسرائیلی جارحیت رکوائے، وزیر خارجہ

فلسطین پر مسلم امہ کو یکجا کیا جائے، مخدوم شاہ محمود قریشی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

حماس کے راکٹ حملے: اسرائیلی کی سیاحتی صنعت کو شدید دھچکہ

موسم گرما سیزن کے لیے ٹور گروپس سے بات چیت مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے، اسرائیلی اخبار

اسرائیل کا غزہ کی 2 رہائشی عمارتوں پر فضائی حملہ، 33 افراد شہید

گزشتہ پیر سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 181 تک پہنچ گئی ہے۔

پوپ فرانسس بھی اسرائیلی جارحیت کیخلاف بول پڑے

 پوپ فرانسس نے اسرائیل سے غزہ میں لڑائی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز