جوبائیڈن نے پاکستانی امریکی زاہد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا

زاہد قریشی امریکہ میں فیڈرل جج بننے والے پہلے مسلمان ہوں گے

بولیویا کی خوبصورت جھیل کچرے میں تبدیل

خوبصورت پرندوں نے بھی اس جھیل کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے، مقامی افراد

سابق امریکی صدر کی مسلمان دادی کا جنازہ اور تدفین

صدر اوبامہ اکثر اپنی سوتیلی دادی سے پیار کا اظہار کرتے تھے۔

وباؤں سے نمٹنے کیلئے 23 ممالک کا بڑا فیصلہ

کوئی بھی حکومت یا ادارہ وبائی امراض اور ہیلتھ ایمرجنسی کا اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتا، اراکین ممالک

سعودی عرب یمن کو65ارب روپے سے زائد مالیت کا تیل دے گا

یمن میں اس وقت80 فیصد آبادی کو مدد کی ضرورت ہے

کورونا وائرس: دنیا میں مزید5 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 64 ہزار138تک پہنچ گئی ہے

حج اور عمرہ کرنا ہے تو کورونا ویکسین لگوالیں

تمام ممالک کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو تصدیقی کوڈ جاری کریں گے، سعودی حکام

خبردار ! باتھ روم میں موبائل ری چارج کرنے سے موت

روسی خاتون کی موت اس وقت واقع ہوئی جب وہ باتھ روم میں اپنے دوست سے بات کرتے ہوئے موبائل بھی چارج کررہی تھیں۔

نہر سوئز: بحری جہاز کو نکالنے میں پورے چاند کی مدد شامل تھی

لہروں کے باعث ریت میں دھنسا ہوا جہاز تقریباً 18 انچ (46 سینٹی میٹر) اپنی جگہ سے ہٹ کر دوسری طرف چلا گیا، امریکی ادارے کی رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز