ولادیمیر پوتن 2036 تک روس کے صدر منتخب

ولادیمیر پوتن کے اقتدار کو 2036 تک بڑھانے کے لیے متنازع آئینی ترامیم پر ہونے والے ریفرنڈم میں انہیں70 فیصد سے زائد ووٹ ملے

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

کونسل کے اراکین نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام ریاستیں سلامتی کونسل قراردادوں کے تحت پاکستان کیساتھ تعاون کریں

کورونا،ہر روز ایک لاکھ 60 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت

احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے ممالک کے لیے آگے مشکلات درپیش ہوں گی، ڈاکٹر ٹیڈروس سربراہ عالمی ادارہ صحت

ٹرمپ سے متعلق انکشافات پر مبنی کتاب کی اشاعت روکنے کا حکم

ریاست نیو یارک کی سپریم کورٹ کے جج ہال گرین والڈ نے جس کتاب کی اشاعت روکی ہے وہ صدر ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے لکھی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کے ایک کروڑ 6 لاکھ سے 82 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  16 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان: کشمیر میں بھارتی مظالم سے یورپی یونین کو آگاہ کردیا

تین سالہ بچے کے سامنے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے المناک سانحے نے دل دہلا دیے ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی: یورپی یونین، خارجہ امور کے سربراہ سے رابطہ

وزیر خارجہ نے جوزف بوریل سے بات چیت میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

متحدہ عرب امارات میں تمام مساجد اور عبادت گاہیں کھول دی گئیں

مسجد کی کل گنجائش کا تیس فیصد نمازیوں سے پر کرنے کی اجازت دی گئی ہے اگر کوئی خلاف ورزی کرے  گا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کو غیر قانونی قرار دیدیا

امریکی سپریم کورٹ نے ریاست لوزیانا کے اسقاط حمل سے متعلق ایک قانون کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ 

روٹی مہنگی ہونے پر لبنان میں مظاہرے پھوٹ پڑے

مظاہرین ٹائر جلا کر مہنگائی اور روٹی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سراپا احجتاج ہیں

ٹاپ اسٹوریز