اسرائیل میں 3 ہزار سال قبل تعمیر کیا گیا محل دریافت

محل کی دریافت یروشلم کے اولڈ ٹاؤن حصے سے تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر ہوئی ہے، رپورٹ

بنگلہ دیش کی مسجد میں مشتبہ گیس دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، 47 شدید زخمی

پولیس کے مطابق شہری نماز میں مصروف تھے کہ اس دوران شدید دھماکہ ہوا

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اقدار کیلئے خطرہ قرار دے دیا

جوبائیڈن نے کہا کہ وہ زندگی میں کسی شخص سے اتنا مایوس نہیں ہوئے جتنا ٹرمپ سے ہوئے ہیں۔

ڈزنی کی لائیو ایکشن فلم ‘مولان’ آج آن لائن ریلیز کی جائے گی

کورونا کے باعث شائقین ڈزنی پلس اسٹریمنگ سروس کے ذریعے فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے

کویت کا خزانہ تیزی سے خالی ہونے لگا

اکتوبر کے بعد ملک کے پاس تنخواہیں دینے کے لیے پیسے نہیں بچیں گے، سابق کویتی وزیرخزانہ

اسٹار فٹبالر نیمار بھی کورونا سے بیمار

لیگ ون کے مزید دو کھلاڑیوں کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

دنیا کی سب سے بڑی بحری جنگی مشقیں

امریکی بحریہ کے زیر استعمال پرانے جہاز ڈرہم کو میزائل اور گولہ بارود برسا کر تباہ کرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔

نینسی پلوسی کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا شکار

نینسی پلوسی کی بند سیلون پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شاہ سلیمان نے شاہی خاندان کے دو افراد سمیت متعدد فوجی افسران کو عہدے سے ہٹا دیا

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 'وزارت دفاع میں مشکوک مالی معاملات' کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔

ابوظہبی اور دبئی میں دھماکے، تین افراد جاں بحق متعدد زخمی

زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز