جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر

بیروت: لبنان کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

وزیراعظم حسن دیاب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

گیارہ ہندوؤں کی موت،ذمہ دار بھارتی حکومت ہے: پاکستان ہندو کونسل

جودھپور کے افسوسناک سانحہ سے تمام عناصر کو سبق حاصل کرنا چاہیے، ڈاکٹر رمیش کمار سربراہ پاکستان ہندو کونسل

بل گیٹس کا پاکستان کی کورونا کیخلاف کامیابی کا اعتراف

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد کم ہو رہی ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد بڑھتی جا رہی ہے، بانی مائیکروسافٹ

کورونا: ایشین بیچ گیمز اپریل 2021 تک ملتوی

ایشین بیچ گیمز اگلے سال 2 سے 10 اپریل تک شیڈول کردی گئیں، ولمپک کونسل آف ایشیا

لویہ جرگہ معاہدے کی مفاہمتی دستاویز دستخط کیلئے افغان صدر کو ارسال

پاکستان کا افغان لویہ جرگہ کیطرف سے افغان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کا خیرمقدم

لبنان: حکومت مخالف تحریک زور پکڑنے لگی، مظاہروں میں شدت آگئی

مظاہرین نے پارلیمنٹ اسکوائر کے داخلی راستے پر آگ لگا دی ہے جب کہ پولیس آنسو گیس کا استعمال کررہی ہے۔

بھارت میں 11 پاکستانی ہندو پراسرار طور پر ہلاک

بظاہر لگتا ہے کہ تمام افراد نے خودکشی کی، گھر میں بو تھی جس سے لگتا ہے کہ مرنے والوں نے کوئی کیمیکل پیا ہے،بھارتی پولیس

بیروت دھماکوں کے بعد لبنان میں حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے

پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ 

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 49 ہزار 723 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز