امت مسلمہ نفرتوں کو مٹا دے، خطبہ حج

عازمین مغرب ہوتے ہی مزدلفہ پہنچیں گے جہاں وہ رات بھر قیام کریں گے۔

بیت اللہ شریف کا غلاف ’کِسوہ‘ تبدیل کر دیا گیا

غلاف کعبہ کی تیاری میں 670 کلو ریشم ، 120کلو سنہری اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 69 لاکھ سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 98 ہزار 475 ہوگئی ہے۔

بل گیٹس نے کورونا کے خلاف مؤثر علاج رواں سال ملنے کی امید دلا دی

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے رواں سال کورونا کے خلاف مؤثر علاج ملنے کی امید دلا دی۔ غیر ملکی خبر

کابل: طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کا اعلان

دونوں جانب سے جنگ بندی کا آغاز جمعہ سے ہو گا جو تین دن تک نافذ العمل ہو گا۔

غلاف کعبہ ‘کسوہ’ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد آج ہوگا

 لاکھوں مسلمانوں یہ تقریب براہ راست ٹیلی وژن اور انٹرنیٹ پر دیکھ سکیں گے۔

اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی اقدامات کا نوٹس لیں، پاکستان

 بھارت کورونا وبا کو مقبوضہ کشمیرکےعوام کی مذہبی آزادی چھیننےکے لیے استعمال کررہا ہے، عائشہ فاروقی ترجمان دفتر خارجہ

رواں برس بھوک اور افلاس سے ایک لاکھ 28ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے خوراک کی کمی میں اضافہ ہوا جس کے باعث  ماہانہ 10 ہزار بچے ہلاک ہورہے ہیں، رپورٹ

برٹش ایئر ویز کا پاکستان کیلیے فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

برٹش ایئر ویز اسلام آباد کے لیے ہفتے میں تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔

کینیا میں رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کی توسیع

کینیا کے صدر نے ملک میں 24 گھنٹے کے لاک ڈاون سے انکار کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز