اگلے 50 برس میں 60 فیصد گلیشیئرز ختم ہونے کا خدشہ ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے
200 ملین افراد کی زندگی خطرے میں، مون سون اور ہیٹ ویو گلیشیئرز کے پگھلاؤ میں تیزی کا باعث
سیلاب سے عوام شدید متاثر، قوم آگے بڑھ کر مدد کرے، بیرسٹر گوہر
متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار، مشکل وقت میں قومی یکجہتی کی اپیل
پی ٹی آئی سمجھتی ہے نظام ٹھیک نہیں تو وہ جمہوریت کیلئے لڑائی لڑے، ندیم افضل
پی ٹی آئی کو پولیٹیکل فورسز سے مذاکرات کرنے چاہئیں
وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا اپنی فٹنس کے مسائل اور خراب عادات کا کھل کر اعتراف
فٹنس اور کھیل پر کام کر رہا ہوں، نئے عزم کے ساتھ قومی ٹیم میں شاندار واپسی کے لیے پرامید ہوں ، انٹرویو
یونان میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
سیکڑوں افراد کا امریکی و اسرائیلی سفارتخانوں کے باہر احتجاج، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
حالت جنگ ہو یا امن،پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
پنجاب ،خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں فلڈ یونٹس کام کررہے ہیں،کرتارپور میں کشتیوں کے ذریعے ریسکیو آپریشن جاری ہے،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
سیلاب سے شدید تباہی، بروقت امداد سے جانیں بچائیں، مریم نواز
سیالکوٹ میں پانی کی شدت میں ریکارڈ اضافہ، بروقت انخلا اور ریسکیو 1122 کی کارروائیاں قابل ستائش قرار
گوگل نے اے آئی موڈ پاکستان میں بھی متعارف کرا دیا
برس کے آغاز پر امریکہ میں متعارف کرایا گیا اے آئی موڈ اب دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے
سیلاب کی تباہ کاریاں ، چھٹیوں میں مزید توسیع متوقع
پنجاب حکومت 29 اگست کو فیصلہ کرنے والی ہے کہ آیا صوبے میں سکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی جائے یا نہیں
جاپان میں اسکرین ٹائم محدود کرنے کا قانون زیرغور
کام اوراسکول کے علاوہ روزانہ صرف 2 گھنٹے اسکرین استعمال کی اجازت، رات 9 یا 10 بجے پابندی کی تجویز