ہم مصالحہ فیسٹیول دس نومبر سے شروع ہوگا

ہم مصالحہ فیسٹیول دس نومبر سے شروع ہوگا

لاہور: ہم مصالحہ کا فیملی فیسٹیول اس بار پھر لارہا ہے نئے کھانے اور پوری فیملی کے لیے سرگرمیاں اور اس کا آغاز دس نومبر 2018 سے لاہور میں کیا جارہا جو گیارہ نومبر تک جاری رہے گا۔

مصالحہ فیملی فیسٹیول میں صرف سات دن باقی ہیں۔ رواں برس یہ لاہور کے ایکسپو سنیٹر میں منعقد کیا جائے گا۔

یہ فیسٹیول ہر سال عمومی طور پر لاہور میں منعقد کیا جاتا ہے۔

جہاں ہم مصالحہ اپنے لزیز کھانوں کی ترکیبوں کے لیے مشہور ہے اسی طرح ہم مصالحہ فیسٹیول اپنے لزیز کھانوں کے لیے مشہور ہے۔

تقریب میں ویسے تو لزیز کھانوں پر کی فوکس کیا جاتا ہے لیکن اس میں کئی اور سرگرمیاں بھی ہوتی ہیں۔

فیسٹیول میں موسیقی کی تقریبات، بچوں کے لیے کود کھیل کا سماں اور بڑوں کے لیے بھی گفتگو اور کنگ کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔

اس لحاظ سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ مصالحہ فیملی فیسٹیول میں سب کے لیے کچھ نہ کچھ ہے۔


متعلقہ خبریں