ایف نائن پارک میں مینا بازاز کل لگے گا

کل مینا بازار میں ہم نیوز اینکرز کے لیے آڈیشن بھی لے رہا ہے


اسلام آباد: دارالحکومت کے مشہور ایف نائن پارک میں کل سے بہبود مینا بازار کا آغاز ہورہا ہے جو اتوار 11 نومبر تک جاری رہے گا۔

ہفتے اور اتوار کو منعقد کیے جانے والے اس مینا بازار میں کھانے پینے کے اسٹالز کے علاوہ دیگر چیزوں کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے جبکہ بچوں اور بڑوں سب کے لیے ہوگا بہت کچھ۔

بہبود مینا بازار کی سب خاص بات یہ ہے کہ اس ایونٹ میں ہم نیوز آرہا ہے انیکرز کی تلاش میں، تو اگر آپ بننا چاہتے ہیں ہم نیوز کی آواز، تو آئیں اور ایف نائن پارک کے مینا بازار میں آڈیشن دیں۔ ہفتے کے روز دوپہر ایک سے چھ بجے تک ہم ہوں گے آپ کے منتظر، پھر سوچئے مت اور کل آجائیں اپنی قسمت آزمانے ایف نائن پارک کے مینا بازار میں۔


متعلقہ خبریں