لاہور: میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا


لاہور: میٹرک ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا۔

لاہور بورڈ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحانات کا اعلان پیر کو صبح 10:00 بجے کیا جائے گا۔ طالبعلم بورڈ کی ویب سائٹ پر باآسانی اپنے نتائج چیک کرسکتے ہیں۔

بورڈ کے مطابق شہر کے کشیدہ حالات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے ملتوی امتحان 14,15,16 نومبر کو لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات میں شرکت کرنے والے طالبعلموں کو رول نمبر سلپس ارسال کردی ہیں۔

بورڈ کے مطابق طالبعلم ویب سائٹ سے بھی رول نمبر سلپ حاصل کرسکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں