گیم آف تھرونز کا ٹریلر منظر عام پر آگیا

گیم آف تھرونز کے آخری سیزن کا ٹیزر جاری


لاس اینجلس: امریکی ٹیلی وژن چینل ایچ بی او کا مشہور ڈرامہ سیزن ’گیم آف تھرونز‘ اپنے اختتام کو پہنچ رہا۔ کہانی کے آٹھواں اور آخری سیزن کا  ٹریلر    بروز منگل منظر آم پر آگیاجبکہ سیزن اپریل 2019 کے آخر میں آن ائیر ہونے کی توقع ہے۔  گا۔ اپرل میں آخری سیزن متوقع ہے پر اس کا ٹریلر ابھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔ جس میں اب تک کی کہانی کی جھلکیاں دیکھائی گئیں۔

سیزن کب ٹیلی ویثرن پر آئے گا، اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی تاہم ایچ بی او کی جانب سے۔ گیم آف تھرونز کو متعدد ایمی ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔

اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ صرف امریکہ میں ہی تین کڑور افراد سیزن کو باقاعدگی سے دیکھتے ہیں اور دنیا بھر میں بھی اس کے سینکڑوں شائقین ہیں۔

https://urduhumnews.wpengine.com/latest/79918/

اس سیزن کی ابتدائی کہانی(سپین آف) پر ابھی سے کام کہا جارہا ہے۔ یہ افواہیں بھی سامنے آئیں ہیں کہ شاہد ایک سے زائد سپین آف پر کام کیا جا رہا ہے۔

جون میں ایچ بی او نے علان کیا کہ گیم آف تھرون کے سپین آف میں گیم آف تھرونز سے پہلے کی کہانی بتائی جائے گی۔ یہ بھی بتایا گیا کہ اس میں موجودہ واقعات سے ہزاروں سال پہلے کی کہانی بتائی جائیں گی۔

اس سے قبل ستمبر میں گیم آف تھرونز کے آٹھویں اور آخری سیزن کا ٹیزر ریلیز کیا گیا تھا۔

ڈیڑھ منٹ کی ٹیزر ویڈیو میں گیم آف تھرونز کے مداحوں کے لیے ان کے پسندیدہ سیزن کی چند ایک جھلکیوں کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔

گیم آف تھرون کی کہانی ایک کتاب ’دی ونڈز آف ونٹر‘ سے لی گئی ہے۔

چھ اقساط پر مبنی نئے سیزن کی کہانی دو طاقتور خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔ جو سات سلطنتوں پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں