پمز کے ٹرانس جینڈر وراڈ میں پہلی مریض داخل

اسلام آباد: بیجنگ سے آنے والی فلائٹ میں کورونا وائرس کا مشتبہ مریض سامنے آگیا

فوٹو: فائل


اسلام آباد: پمز اسپتال کے  خواجہ سراؤں کے لیے مختص وراڈ میں پہلی ٹرانس جنیڈر مریض داخل ہو گئی ہے۔

مریض کا نام اکرام عرف گوشی ہے جو کہ تیسری جنس کے لیے مختص کی جانے والی وارڈ میں ایڈز سے متاثرہ پہلی  مریض ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریض کا مفت علاج جاری ہے۔

ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح وفاقی وزیر صحت عامرکیانی کی جانب سے رواں ماہ کیا گیا تھا۔

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے وفاقی وزیرصحت سے ٹرانس جینڈر کے لیے وارڈ مختص کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں