سال 2018، پاکستانی جنہوں نے ملک کا نام روشن کیا


اسلام آباد: دنیا اس بات کی معترف ہے کہ مملکت خداد پاکستان کے نوجوانوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں۔ پاکستانی نوجوانوں کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار صلاحیتیوں سے نوازا ہے جنہیں بروئے کار لاکر وہ ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔

نا مساعد حالات کے باوجود 2018 میں بھی پاکستان کے کئی نوجوانوں نے اپنے حیران کن کارناموں سے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے جن میں سے چند درخشاں ناموں کا تذکرہ نذر قارئین ہے۔


معاونت ؛ ایڈیٹر
متعلقہ خبریں