ائر پورٹس پر آنے والے تمام افرادشناختی دستاویزلازمی لائیں، سول ایوی ایشن

فوٹو: ہم نیوز


سول ایوی ایشن نے ملک بھر کے تمام ائر پورٹس پر اندرون وبیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے شناختی کارڈ ڈرائیونگ لائنس یا پاسپورٹ رکھنا لازم قرار دے دیا.سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر نیا اعلامیہ جاری کر دیاہے۔ ملک بھر کے تمام ائر پورٹس کے داخلی راستوں پر مسافر یا ان کے ساتھ آنے والے لواحیقن کے لیے شناخت کروانا لازم قرار دے دیاگیا.سول ایوی ایشن نے تین  آ پشن میں سے شناخت کرانا لازم قرار دیاہے ۔ ڈرائیونگ لائنس. پاسپورٹ یا شناختی کارڈ مسافروں  اور ائر پورٹ پر آنے والے تمام افراد کو ضرور ساتھ رکھنے کے لیے باقاعدہ اخبار اشتہاربھی  جاری کر دیا ہے.ترجمان سول ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایو ی ایشن کی ہدایت پر شناخت کے وقت داخلی راستوں اور دوران سفر یہ تین چیزوں میں ایک لازم قرار دے دی..


متعلقہ خبریں