پی ایس ایل 4 ٹرافی کی تقریب رونمائی کی تصاویری جھلکیاں


چیئرمین پشاور زلمئی جاوید آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم سجاد سے ہمراہ پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے
چیئرمین پشاور زلمئی لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کے ہمرا ہ پی ایس ایل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے،زلمئی اور قلندرز کے مابین پہلا میچ 17 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا
پشاور زلمئی کے کپتان ڈیرن سیمی جاوید آفریدی کے ساتھ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں موجود،پشاور زلمئی پی ایس ایل 4 میں اپنا پہلا میچ 15 فروری کو کوئٹہ کے خلاف کھیلے گا
پاکستان سپر لیگ 4 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر تمام ٹیموں کےمالکان ٹرافی کے ساتھ تصویر کھینچواتے ہوئے،پی ایس ایل کا آغاز 14 فروری کو ہو گا
پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے تمام کپتان ٹرافی کی تقریب رونمائی میں موقع پر ٹرافی کے ساتھ تصویر کھینچواتے ہوئے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی ،پشاور زلمئی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر
جاوید آفریدی ،کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم سجاد خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے
پشاور زلمئی کے مالک پی ایس ایل 4 کی ٹرافی ہاتھ میں اٹھائے ہوئے

 


تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2