سندھ کا پرفضا مقام گورکھ ہل،تصویر کہانی

کورگھ ہل کا پر فضا اور خوبصورت منظر


گورگھ ہل کاخوبصورت منظر
گورکھ ہل اسٹیشن کی سرد رات اور تاروں بھرا آسمان نظر پڑے تو ہٹتی نہیں
بادلوں میں چھپے پہاڑوں کا دلکش منظر
گورکھ ہل کا پرخطر راستہ، جو 4ویل سواری کے بنا پار کرنا ممکن نہیں
گورکھ ہل کا شام کا پر کشش منظر
گورکھ ہل:غروب آفتاب کا دلفریب منظر
گورکھ  ہل سے متصل ٹھنڈے اور میٹھے پانی کا اینگڑ چشمہ
گورکھ  ہل سے متصل پہاڑوں کے دامن میں موجود اینگڑ چشمے کا دلکش منظر
گورکھ  ہل سے متصل گاج ندی کا دلکش منظر
گورکھ  ہل اسٹیشن سے دکھائی دینے والا سندھ اور بلوچستان کا پہاڑی سلسلہ
گورکھ  ہل اسٹیشن: سندھ اور بلوچستان کی پہاڑی سرحد
گورکھ  ہل اسٹیشن: غروب آفتاب کا حسین منظر

متعلقہ خبریں