بلوچستان میں بارش اور برف باری سے لوگ مشکل میں،تصویر کہانی

بلوچستان میں بارش اور برف باری سے لوگ مشکل میں،تصویر کہانی

بلوچستان: ممتاثرہ افراد تباہ حال گھر کے باہر مایوس کھڑے ہیں اور مدد کے منتظر ہیں، فوٹو ہم نیوز۔–


کوئٹہ: بلوچستان میں بارش اور شدید برف باری کے باعث صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ ایک جانب بارش سے عوام مشکلات کا شکار ہیں تو دوسری جانب برف باری سے بند سڑکوں نے معمولات زندگی متاثر کردیئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں کی چند تصاویر

بلوچستان: بارش کے باعث مکانات تباہ ہوگئے ہیں،فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوچکا ہے جبکہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں،فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث پانی گھروں میں کھڑا ہے،فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: شدید بارشوں سے گھروں کی دیواریں متاثر ہوئی ہیں، فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: بارش سے تباہ ہونے والے گھروں کا ملبہ پڑا ہے، فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: بارش سے متاثرہ گھر کی دیوار گر گئی ہے، فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: تباہ حال گھر کے باہر پچے کھڑے ہیں، فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: شدید برف باری کے باعث سڑک پر چلنے کا راستہ بھی نہیں ہے،فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: شدید برف باری کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں،فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: ہیوی مشنیری کے ذریعے برف ہٹانے کی کوشش کی جارہی،فوٹو ہم نیوز۔–
بلوچستان: شدید برفباری کے باعث گاڑیاں برف میں پھنسی ہوئی ہیں،فوٹو ہم نیوز۔
بلوچستان: ہیوی مشنیری کے ذریعے سڑک کو جزوی طور سے کھول دیا گیا ہے،فوٹو ہم نیوز۔
بلوچستان: ایف سی اہلکار برف میں پھنسی ہوئی گاڑی نکالنے کے لیے کوشاں ہے،فوٹو ہم نیوز۔
بلوچستان: ایف سی اہلکار برف میں پھنسی گاڑی نکالنے کے لیے اسے دھکا لگا رہے ہیں،فوٹو ہم نیوز۔
بلوچستان: ایف سی اہلکار ٹرک کے نیچے سے برف نکالنے کی کوشش کررہے ہیں،فوٹو ہم نیوز۔
بلوچستان: ایف سی اہلکار برف میں پھنسی گاڑی نکالنے کے لیے کوشاں ہیں،فوٹو ہم نیوز۔
بلوچستان: ایف سی اہلکار برف میں پھنسی گاڑی نکالنے کے لیے سڑک سے برف ہٹا رہے ہیں،فوٹو ہم نیوز۔

متعلقہ خبریں