وزیراعلیٰ سندھ کا پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیے کی تصویری جھلکیاں


پشاور زلمی کے اوپنر آنڈرے فلیچر ٹیم مینجمنٹ کے ایک رکن کے ساتھ سندھی اجرک اوڑھے ہوئے
پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کا سندھی اجرک اوڑھ کر ایک انداز
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں عشائیہ
پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کی وزیراعلیٰ سندھ کے جانب سے دیئے گئے عشائیے میں آمد
چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی اور چیئرمین کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز ندیم عمر
پشاور زلمی کے مڈل آرڈر تجربہ کار بلے باز مصباح الحق کی عشائیے میں شرکت
ملتان سلطانز، پشاور زلمی، کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے مالکان کی تقریب میں شرکت
سندھ کے مقامی گلوکار تقریب میں آئے مہمانوں کے سامنے فولک موسیقی پیش کرتے ہوئے
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ، چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت
پاکستان کے قومی ترانہ بجنے کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دیئے گئے عشایئے میں آئے مہمان احترام میں کھڑ ے ہوئے

 


تازہ ترین

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچز پوائنٹس
کراچی کنگز 5 6
پشاور زلمی 5 6
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 6
لاہور قلندرز 4 6
ملتان سلطانز 4 2
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2