کرائسٹ چرچ سانحے کے بعد…. تصویر کہانی

فوٹو: رائٹرز


کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہوئے دہشتگرد حملے کے بعد وہاں کی فضا سوگوار ہے اور لوگ مسلمان کمیونٹی سے اظہار ہمدردی کر رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے بھی سیاہ لباس پہن پر مسلمان کمیونٹی سے ملاقات کی اور سانحے پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سیاہ لباس پہن کر مسلمان کمیونٹی سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے
سانحہ کرائسٹ چرچ پر مقامی افراد بھی سوگوار
ایک بچہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کو خراج عقیدت یش کرتے ہوئے
سانحے کے بعد ٹیم کا رکن ثبوت جمع کر رہا ہے
ایک عورت دوسری عورت کو گلے مل کر تسلی دے رہی ہے
عورت سانحہ میں لاپتہ شوہر کی تصویر دکھا رہی ہے

 

سانحہ کے بعد نیوزی لینڈ کا پرچم سرنگیں کردیا گیا
لوگ یاد گار شہدا پر پھول رکھ رہے ہیں
سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی قبریں تیار کی جارہی ہیں
ایک خاتون شہدا کیلئے اپنا پیغام لکھ رہی ہے
سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کیلئے لکھے گئے لوگوں کے پیغامات

یہ بھی پڑھیے:نیوزی لینڈ حملے کے بعد لاپتہ پاکستانیوں کی فہرست جاری

یہ بھی پڑھیے:نیوزی لینڈ: دو مساجد پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی

یہ بھی پڑھیے:نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے پر عالمی رہنماؤں کا ردعمل


متعلقہ خبریں