19 ،21  اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

فوٹو: فائل


اسلام آباد: پاکستان ڈے کے موقع پر  19 ،21  اور 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس ترجمان کے مطابق اس سلسلہ میں 19 مارچ 00:00 بجے سے دن 14:00 بجے تک تمام قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ اسلام آباد راولپنڈی میں ممنوع  رہے گا۔

موٹر وے پولیس ترجمان نے کہا کہ شہریوں سے گزارش ہے کہ غیرضروری سفر سے گریز کریں اور سفر شروع کرنے سے پہلے ہیلپ لائن 130 سے مدد لیں۔


متعلقہ خبریں