ہم نیوز کا نیا پروگرام ‘بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک’ آج سے شرو ع ہورہا ہے


اسلام آباد: ہم نیوز لا رہا ہے ایک اور معلومات سے بھرپور اور اصل حقائق پرمبنی شو’بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک’ جس کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے معروف صحافی اور ہم نیوز کے صدرمحمد مالک

یہ پروگرام ہر جمعہ سے اتوار کو شب 8:03 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ جس میں ناظرین جان سکیں گے وہ حقائق جو اب تک ان کی نظر سے اوجھل تھی۔ ہم بات کریں گے ان مسائل پر جو ہیں عوام کی آواز

تو دیکھنا نہ بھولیں آپ کے پسندیدہ چینل پر ‘بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک’ ہر جمعہ سے اتوار 8:03 منٹ پر صرف ہم نیوز پر۔ ہم منتظر ہیں رہیں گے آپ کی رائے کے۔

اس سے قبل ہم نیوز پر ایجنڈا پاکستان، پاکستان ٹونائٹ اور نیوز لائن سمیت کئی بہرین شو جاری ہیں جو عوام میں ناصرف مقبول ہیں بلکہ معلومات کا اہم ذریعے بھی بن رہے ہیں۔

بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک’ کے بعد ہم نیوز کی اسکرین پر ایک اور ایسے پروگرام کا اضافہ ہوجائے گا جو عوام میں مختلف حقائق سامنے لاسکے گا۔


متعلقہ خبریں