یوم پاکستان، مسلح افواج کی پریڈ کی تصاویری جھلکیاں


وزیراعظم عمران خان افواج پاکستان کے سربراہان کے ساتھ جے ایف 17 کی پرواز کا مشاہدہ کرتے ہوئے
صدر پاکستان عارف علوی کی یوم پاکستان کی تقریب میں آمد
یوم پاکستان کے مہمان خصوصی ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی تقریب میں آمد
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فضائیہ کے سربراہ کے ہمراہ یوم پاکستان کی تقریب میں ایئر شو دیکھتے ہوئے
یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی پریڈ کا معائنہ کرتے ہوئے
پاک فوج کے کمانڈوز کے بوٹوں کی تھاپ دشمن کے دلوں میں رعب ڈالتے ہوئے
یوم پاکستان کے موقع پر پاک فوج کا خواتین دستہ پریڈ کرتے ہوئے
ملیشیا کے وزیراعظم کی یوم پاکستان کے موقع پر تشریف آوری کا ایک منظر
سمندروں میں دشمنوں کے حربوں کو ناکام بنانے والی پاک بحریہ کا ایک دستہ یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ کرتے ہوئے
ترکی کا جٹ طیارہ پاکستان کی فضا میں اڑان بھرتا ہو پاک ترک دوستی کی ایک مثال
ال خالد ٹینک یوم پاکستان کے موقع پر
پاک چین دوستی زندہ باد، چین کے جٹ طیاروں کا یوم پاکستان کے موقع پر اپنی صلاحیتوں کا حسین مظاہرہ
کوبرا ہیلی کاپٹر سے لٹکے ہوئے یہ شیر جوان پاکستان کا جھنڈا پکڑے اپنے فن کا مظاہر ہ کرتے ہوئے

متعلقہ خبریں