ایران کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم

حکومت66لاکھ خاندانوں میں81ارب روپے تقسیم کرچکی، وزیراعظم

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  سیلاب جیسی ناگہانی آفت میں ایران کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں۔

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ بدترین سیلاب سے دوچار ایرانی عوام کےلیے دعاگو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں ایران کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے تیار ہے۔


متعلقہ خبریں