سعودی عرب: پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

سعودی عرب: پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

فائل فوٹو


ریاض: سعودی عرب میں پولیس اسٹیشن پر حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی العربیہ کے مطابق جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے ہیں، ان کے پاس مشین گن, بم اور دوسرا خطرناک اسلحہ تھا۔

ریاض سے 250 کلومیٹرشمال میں واقع ذلفی پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر سرکاری اہلکاروں کی ہلاکتوں کے بارے میں کوئی تفصیل نہیں مل سکی۔


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں