بھارت، تبت اور میانمار میں زلزلہ

بھارت، تبت اور میانمار میں زلزلہ

اسلام آباد: بھارت کے شمالی علاقوں، تبت اور میانمار میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق زلزلے سے بھارت کی ریاست ارونا چل پردیش اور تبت میں نقصانات ہوئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس ضمن میں تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

زلزلے کی گہرائی نو کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ڈبرو گڑھ سے 114 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

 


متعلقہ خبریں