پاک انگلینڈ سیریز: پریکٹس سیشن کی تصویر کہانی

پاک انگلینڈ سیریز: پریکٹس سیشن کی تصویر کہانی

فائل فوٹو


پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں نے الگ الگ پریکٹس کی ہے۔

سیشن کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی گئی اور کھلاڑی کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔

پریکٹس سیشن کے دوران ایک کھلاڑی خوش گوار موڈ  پوز دیتے ہوئے

پریکٹس سیشن کے دوران یاسر شاہ کی ایک تصویر

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد خوشگوار موڈ میں

سرفراز کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس کرتے ہوئے

میزبان ٹیم کے کھلاڑی خوش گپیوں میں مصروف

انگلیڈ کے کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن کے دوران خوشگوار موڈ

قومی ٹیم کے کھلاڑی حسن علی پریکٹس کرتے ہوئے

مکی آرتھر کھلاڑیوں کو ہدایت دیتے ہوئے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا اور اس سیریز میں  میزبان ٹیم کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 82میچزکھیلے گئے ہیں۔ جن میں ٹیم پاکستان 31فتوحات حاصل کرپائی ہے۔ 49میچز میں انگلینڈ کو فتح نصیب ہوئی اوردونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے  2مقابلے بے نتیجہ رہے۔


متعلقہ خبریں