سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

فوٹو: فائل


کراچی: ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ 2700 روپے اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 75 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار 315 روپے اضافے سے 65 ہزار 72 روپے ہوگئی۔

بدھ کے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا اور 400 روپے اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 72 ہزار 6سو روپے ہوگئی تھی۔


متعلقہ خبریں