پانی کی انسانی زندگی میں اہمیت سے جڑے 10 حقائق

پانی کی انسانی زندگی میں اہمیت سے جڑے 10 حقائق

اقوام متحدہ کے مطابق 2025 تک دنیا کی دو تہائی آبادی پانی کی کمی کا شکار ہو گی

2030 تک پانی کی کمی کے باعث 70 کروڑ افراد ہجرت پر مجبور ہو جائیں گے

ناقص پانی کے باعث ایک گھنٹے میں 200 بچے ہلاک ہو جاتے ہیں

90 فیصد قدرتی آفات کا تعلق پانی سے ہے

ترقی پذیر ممالک میں 80 فیصد بیماریاں پانی سے متعلق ہیں

ترقی پذیر ممالک میں 50 فیصد پانی زمین میں سرایت کر کے ضائع ہو جاتا ہے

ترقی پذیر ممالک میں پانی اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث 260 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے

صرف افریقہ میں پانی کی تلاش میں 40 ارب گھنٹے ضائع ہو جاتے ہیں

اگر تمام انسانوں تک صاف پانی پہنچا دیا جائے تو ہر سال 20 لاکھ افراد کی جان بچائی جا سکتی ہے

اگر تمام گاؤں کو صاف پانی مہیا ہو جائے تو بچوں کی اموات کی شرح 50 فیصد کم ہو جائے گی

دنیا میں ایک ارب 80 کروڑ افراد فضلہ ملا پانی پیتے ہیں


متعلقہ خبریں