لندن: بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لندن: بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لندن: بھارت کی ’ایئر انڈیا‘ کے طیارے کو بم کی اطلاع پر لندن کے اسٹینسٹڈ ایئرپورٹ پر اتارا جارہا ہے۔ ایئرانڈیا کی پرواز اے آئی – 191 ممبئی سے امریکہ کے شہر نیویارک کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق ایئر لائن کی جانب سے اسی ضمن میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پربھی ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں