ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ سنبھل گئی


کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 127.15 پوائنٹس کی بہتری ہوئی اور انڈیکس 33،901.58 پر بند ہوئی۔

مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا اور ایک مرحلے میں انڈیکس 308 پوائنٹس گر چکا تھا تاہم بعد میں بہتری دیکھنے میں آئی اور اختتام پر انڈیکس 0.38 فیصد بہتری آئی۔

اسکرین شاٹ 


متعلقہ خبریں