سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ

فوٹو: فائل


کراچی: گزشتہ روز ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 78 ہزار سو روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 774 روپے اضافے کے بعد 66 ہزار 960 روپے ہوگئی۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں