پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو سات سمندر پار کھینچ لائی

پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی دوشیزہ کو سات سمندر پار کھینچ لائی

نواب شاہ: پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو سات سمندر پار کھینچ لائی۔

ہم نیوز کے مطابق فیس بک سے شروع ہونے والی دوستی پہلے محبت اور پھر شادی میں تبدیل ہوگئی۔

47 سالہ امریکی دوشیزہ نے نواب شاہ کے رہائشی 30 سالہ راشد رسول  راجپوت نامی نوجوان سے شادی کرلی۔

دونوں کا نکاح شریعت محمدی کے تحت ڈی ایس پی سٹی کے دفتر میں انجام پایا۔

پریمی جوڑے کا نکاح نکاح خواں عبدالمجید آرائیں نے ڈی ایس پی سٹی مبین پرھیار کے دفتر میں پڑھایا۔

امریکی خاتون کا اسلامی نام خدیجہ رکھا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں