چیئرمین نیب کا اہم حکومتی شخصیت کیخلاف تحقیقات کا حکم

فائل: فوٹو

اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ایک اہم حکومتی شخصیت کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ۔

چیئرمین نیب نے اس حوالے سے نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیا ہے، ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیت کی 14 کروڑ روپے کی ٹی ٹی کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس شخصیت کے خلاف آف شور کمپنی کی تحقیقات سے ملایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز