چوہدری نثار کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

چوہدری نثار مقررہ وقت پر دوبارہ نظر آئیں گے، شاہد مسعود

فوٹو ہم نیوز


راولپنڈی: معروف سیاست دان اور مسلم لیگ نواز کے سابق رہنما چوہدری نثار کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔

ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ سابق وزیر داخلہ کا راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی  میں طبی معائنہ جاری ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار کو کو ہسپتال میں داخل بھی کیا جا سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں