اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 2 ارب سے زائد شیئرز کی خریدو فروخت کا نیا ریکارڈ قائم

فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان برقرار ہے۔

10 بجے تک موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کمی سے 29809 پر ٹریڈ کررہا تھا۔

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا تھا اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 723.22 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں