ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

فوٹو: فائل


کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کل کے مقابلے میں 80 پیسے اضافے کے بعد 159.50 روپے ہو گئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 158.50 روپے میں خریدا اور 159.50 روپے میں بیچا گیا۔

ہفتہ کے اختتام پر انٹر بینک میں بھی ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 25 پیسے پر بڑھ کر 158 روپے 44 پیسے پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت فروخت 158.70 روپے تھی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158.80 ہو گئی ہے۔

اوپن مارکیٹ کرنسی ریٹس (فائنل)


متعلقہ خبریں