سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

سونے کی فی تولہ قیمت

کراچی: 200 روپے فی تولہ مزید اضافے کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار جبکہ 10 گرام کی قیمت 171 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 588 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں: فی تولہ سونا ساڑھے پانچ سو روپے مہنگا

گزشتہ روز بھی سونے کے نرخوں میں 550 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا تھا۔

آج ڈالر کی قیمت میں بھی اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں