سونے کی قیمت میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں200 کا اضافہ | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: کئی روز تک اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 865 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 439 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں